the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)عصمت ریزی کے سلسلہ میں نوجوان طبقہ کو سزائے موت کے فیصلہ کو غیر درست قرار دیتے ہوئے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے بیان پر آج 2012دسمبر میں چلتی بس میں اجتماعی عصمت ریزی کے شکار اور فوت شدہ لڑکی نربھیا کے والدین نے



افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جب تک ایسے لیڈر رہینگے اس وقت خواتین کے تحفظ کا تصور نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے اس بیان کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ اسکا غم لڑکی کے والدین کو ہی معلوم ہو تا ہے۔ انہوں نے ایسے لیڈروں کو اقتدار سے دور رکھنے کا مشورہ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.